آر ایس ایس کے نظریات کی پرچار بی جے پی خود دہشتگردی کی ذمہ دار ہے:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کے عائد کیے گیے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے نظریات کی پرچار بی جے پی حکومت خود دہشت گردی کی ذمہ دار ہے۔ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارت کا منظم پروپیگنڈہ نیٹ ورک اب دنیا پر عیاں ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹی الزام تراشی کر کے بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول نہہں جھونک سکتا۔

ای پیپر دی نیشن