سہولت بازار میں اشیاء خوردونوش سستی اورمیعاری فراہم کی جارہی ہیں: ملک خالد

شہرسلطان (نامہ نگار)وزیراعلی پنجاب کے ویژن اورڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایات کے مطابق شہرسلطان سہولت بازار میں ایک چھت کے نیچے شہریوں کوتمام اشیاء خوردونوش سستی اورمیعاری فراہم کی جارہی ہیں شہری سہولت بازار سے خریداری کریں اور اس سہولت سے بھرپورفائدہ اٹھائیں ان خیالات کا اظہارایگری کلچرآفیسروفوکل پرسن سہولت بازار شہر سلطان ملک خالدحسین سندیلہ نے کیا۔انہوں نے مزیدکہاکہ سہولت بازار شہرسلطان میں کسی چیزکی  قلت نہیں تمام اشیاء وافرمقدارمیں موجودہیں۔

ای پیپر دی نیشن