جیٹھہ بھٹہ ہسپتال اور ہائی سکول جیسی سہولیات سے محروم ہے : ڈاکٹر اے ڈی جھلن

جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار) جیٹھہ بھٹہ تحصیل خان پور کا سب سے بڑا صنعتی علاقہ ہے۔ براعظم ایشیا  کی سب سے بڑی شوگر ملز حمزہ شوگر ملز اس علاقے کی پہچان ہے لیکن کسی قسم کی بھی ایمرجنسی کے لیے ایک ہسپتال تک نہیں ہے۔ صنعتی علاقے کے لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم تو نہ رکھے۔ان خیالات کا اظہار وٹرنری ڈاکٹر اے ڈی جھلن  نے  کیا۔

ای پیپر دی نیشن