چوہنگ : بس فٹ پاتھ  سے ٹکرا گئی ‘19افراد زخمی 

لاہور(نمائندہ خصوصی)چوہنگ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں19افراد زخمی ہو گئے ۔ ٹھوکر نیاز بیگ موٹروے کے قریب بس فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی حادثہ میں19افراد زخمی ہوگئے‘ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں موقع پر پہنچ کر11 زخمیوں کو طبی امداد دے کر گھر بجھوا دیا جبکہ 8زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...