سینئر صحافی زاہد عباسی کیساتھ  ناخوشگوار واقعہ ، صحافتی تنظیمو ں کا احتجاج کا م آگیا 

Dec 14, 2020

اسلام آباد( نوائے وقت رپو رٹ ) کشمیر جرنلسٹس فورم اپنے صدرزاہد عباسی کے ساتھ پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ پر بھرپور ساتھ دینے پر تمام صحافتی تنظیموں، پریس کلبوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہے جو ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔کشمیر جرنلسٹس فورم کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمد اقبال اعوان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فورم کے منتخب عہدیداران نے اس واقعہ پر قدم سے قدم ملا کر چلنے پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تمام تر دھڑوں، نیشنل پریس کلب، آرآئی یو جے،اے کے این ایس،ایڈیٹرز کونسل، ربجا ،کشمیر جرنلسٹس فورم ، کے تمام ممبران بالخصوص عامر محبوب،امجد چوہدری، عابد خورشید ،سردارزاہد تبسم، خاور نواز راجہ ، عامر سجاد سید، خالد گردیزی، تنویر قریشی، راجہ کفیل احمد خان، اعجاز عباسی،  خواجہ متین ، نعیم السد،  عابد عباسی ، میڈم شمیم اشرف،  عدیل بشیر، عدنان عباسی، ، اعجاز خان ، عابد ہاشمی، عمر ہاشمی، دانش ارشاد، شیراز گردیزی، ثاقب راٹھور، ،سردار  شوکت محمود،سردار عاشق حسین،راجہ خلیل،علی نقوی،بابر انور عباسی سردار عمران, اللہ داد صدیقی،  اعظم، عرفان سدوزئی ، شہزاد خان، شاہد راٹھور، مفتی طاہر مسعود، ادریس اعوان ،ذیشان قریشی ،خالد شاہ گردیزی ، سردار احسان ، سردار حمید ، سردار شاہد، جاوید اقبال ،  شیراز گردیزی، راجہ خالد، کاشف میر ، جاوید اقبال ، اظہر نقوی، نثار کیانی، سردار نثار تبسم ، راجہ بشیر عثمانی، افضال کٹاریہ، شاہد اعوان،ضیا الرحمن کشمیر ، اصغر حیات، چوہدری مدثر اقبال، عمران نذیر عباسی، راجہ آفسر ، اکرم کاشر، عامر ہاشمی ، غلام نبی کشمیری، مظفر بخاری ، شمریز خان    پریس کلب باغ کے صدر سردار اشتیاق حسین، کے یو جے کے سیکرٹری طاہر احمد عباسی، نجم الثاقب ، پریس کلب باغ کے سیکرٹری راجہ عبدالحفیظ،عامر علی سید،سردار اکمل عارف،زاہد گیلانی،طاہر شاہ گردیزی، یوسف کشمیری، شوکت تیمور،اعجازمغل،راجہ طاہر گلزار، ارشاد بٹ،خورشید کیانی،خالد مغل،امان اللہ مانی،امجد گردیزی،واجد علی نور،اظہر عباسی، سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا،پی ایف یو جے کے سابق صدر افضل بٹ،حاجی نواز رضا، مطیع اللہ جان ، شکیل قرار،عامر سجاد سید ،   شہر یار خان، وقار ستی، سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر ظفیر بابا،عبدالحکیم کشمیری،کے یو جے کے صدر راجہ نثار احمد،اننمن تاجران باغ کے صدر حافظ طارق ،ناصر اسلم راجہ،وکلا حضرات ،سول سوسائٹی کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس مشکل وقت میں فورم کا بھرپور ساتھ دیا۔اس معاملہ کا فوری نوٹس لینے پر وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان،معاملہ حل کرانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والیپریس سیکرٹری وزیر اعظم راجہ وسیم،احسان خالد کیانی کے بھی شکرگزار ہیں۔

مزیدخبریں