مری(نامہ نگار خصوصی ) 96 کنال پر عراضی پر مشتمل پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنا ئے جانے پر تحریک انصاف کے رہنماء اور آئی ایس ایف پاکستان کے سابق سیکرٹری پلانگ ارسلان ایاز نے رکن قومی اسمبلی کی جانب سے ایک سنہری اقدام قرار دیتے ہوے خطہ کوہسار کے دیرینہ مطالبہ بورہ ہونے پر عوام کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوے مذید کہا ہے کہ اس خطے میں گراس روٹ لیول پر تحریک انصاف کی تنظیم سازی میرٹ پر کی جانی نظریاتی کاکنوں کیلئے ’’آکسیجن ‘‘کی حیثیت رکھتی ہے جس سے کاکنوں میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے جو ایک مرتبہ بھر سے فعال ہو رہے ہیں ۔انہوں نے ایس اقدام کو شاندار الفاظ میں سرہا ہے ۔انہوں نے اوسیاہ اور منب سمیت مختلف علاقوں میں میں ازسرے نو تنظیم سازی کے عمل کو سراہتے ہوے منتخب اراکین کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوے نیک خوہشات کا اظہار کیا ہے۔