وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگی اراکین پارلیمان کو اپنے استعفے میاں نوازشریف کو لندن بھجوا دینے چاہئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ن لیگ کو مشورہ د یتے ہوئے کہا کہ نوازشریف جنوری میں خود آکر استعفے سپیکر کو پیش کریں۔شہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایس توں کھٹ گھل تے انقلاب نئں جے آنا ۔