تین روز میں انجمن اسلامیہ مدینۃ العلم شیخوپورہ کے پرنسپل علامہ فضل عباس کو رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کرینگے: رضا کاظم نقوی

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ سید رضا کاظم نقوی نے کہا ہے لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے جان بوجھ کر حالات کا رخ بدامنی کی طرف موڑا جارہا ہے امن اتحاد و یگانگت ہماری ترجیح جسے کمزور ی نہ سمجھا جائے اداروں کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے بے گناء افراد کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرنا ہوگا ، تین روز کے اندر انجمن اسلامیہ مدینۃ العلم شیخوپورہ کے پرنسپل علامہ فضل عباس قمی کو رہا نہ کیا گیا تو یہ احتجاج پرامن نہیں رہ سکے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...