لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے شاہکام چوک اور فلائی اوور کی توسیع کیلئے اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو شاہکام توسیعی منصوبے کے لئے زمین ایکوائر کرنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی۔ عدالت نے زمین ایکوائر کرنے سے 20 دسمبر تک روک دیا۔
شاہکام فلائی اوور‘ زمین ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی میں 20 دسمبر تک توسیع
Dec 14, 2021