ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے لاہور نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا، پی ایچ اے ہیڈکواٹر کا دورہ

Dec 14, 2021

لاہور (خصوصی نامہ نگار)ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے لاہور منیب الرحمن نے گزشتہ روز اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا جس کے  بعد پی ایچ اے ہیڈکواٹر کا دورہ کیا۔ پی ایچ اے افسروں کی ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے کو دفتری امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے لاہور منیب الرحمن نے جیلانی پارک میں لگی گل داؤی نمائش کا بھی جائزہ لیا اورجیلانی پارک میں لگے میاواکی جنگل کا بھی دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے لاہور منیب الرحمن کا محنت اور لگن کے ساتھ مل کرکام کر نے کا عزم کیا۔ 

مزیدخبریں