ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روسی نوجوان نے مذہبی سکول کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا‘ بارہ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
ماسکو: روسی نوجوان کا مذہبی سکول کے باہر خود کش حملہ‘ 12 افراد زخمی
Dec 14, 2021