بلوچستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ ایک شخص جاں بحق‘ دوسرا زخمی 

کوہلو (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کوہلو کی تحصیل کابان میں باروردی سرنگ کا دھماکہ ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی کو امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن