دالبندین :بس کی زد میں آکر کلینر ہلاک

 دالبندین(پی پی آئی) دالبندین کے مشرقی بائی پاس پر بس کی زد میں آکر کلینر اس وقت کچلا گیا جب گردی جنگل سے کوئٹہ جانے والی بس مسافر اتار کر روانہ ہورہی تھی کہ اس دوران اسی بس کا کلینر شعیب احمد بس  کے  پچھلے ٹائر کے زد میں آکر کچلا گیا اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا  لیکن وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن