حافظ مدثر مصطفی کے بھائی محمد علی کی دعوت ولیمہ میں سیاسی،سماجی شخصیات کی شرکت

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حافظ مدثر مصطفی کے بھائی محمد علی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر میاں خالد محمود ،مرکزی انجمن تاجران کے چیئرمین الحاج ملک اسلم بلوچ ،ایس پی سرفراز ورک ،عارف حمید بھٹی ،خان عابد خان ، پروفیسر سیف اللہ ، بلال احمد ورک ،ایم پی اے شیر اکبر خان ، میاں تیمور خالد ،شیخ زین ندیم ،میاں شفیق اشرفی ،رانا وحید خان ،پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کنور عمران سعید ،وائس چیئر مین بلدیہ احسان مجید گجر، سردار عمر دلبر ڈوگر ،فیصل ڈوگر ، انیس ریاست ورک ، غلام نبی ورک ، چوہدری سرور ،ملک کاشف ، مبشر حسن بٹ ، رانا عثمان ،شیخ سہیل احد ، جاوید معراج ،سابق جنرل سیکرٹری سلطان حمید راہی ،عزیر شاہد ،اعظم ولانہ ،صفدر شاہین ،طارق عزیز ملک ،میاں افضال حیدر ،عامر شریف کمبوہ ،طاہر شہزاد کمبوہ ،سلیم سلطان ،عامر ورک ،انجم طاہر ورک ،ڈاکٹر اسلم شیروانی ،ملک افتخار احمد ڈوگر ،ماجدمنظور کاہلوں سمیت شہر کے سیاسی سماجی اورمذہبی حلقوں کے افراد نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن