کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان افغان وزارت خارجہ نے تصدیق کرتے کہا اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کیلئے امارت اسلامی کے وفد کو دعوت دی گئی ہے۔ 19 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ امیر خان متقی شرکت کریں گے۔
او آئی سی کے 19 دسمبر کو ہونیوالے اجلاس میں افغانستان کی شرکت کی تصدیق
Dec 14, 2021