ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ٗ اداکارہ لیلیٰ راج اور نتاشہ ملک پر پابندی عائد

ملتان (جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کوآرڈینیشن و چیئرمین ویجلنس کمیٹی ملک آفتاب ڈوگر کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ادکارہ لیلیٰ راج اور نتاشہ ملک کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے سنگم تھیٹر سے ادکارہ لیلی راج جبکہ ریکس آڈیٹوریم سے نتاشہ ملک کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ پر وضاحت کیلئے آج طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن