افراتفری پھیلانا پی ٹی آئی  کا فطری عمل ہے، خالد جوئیہ 


کاہنہ( نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ عمران خان مارو یا مر جائو کی سیاست پر عمل پیرا ہیں۔ ملک میں افراتفری ،شدت پسندی کو پھیلانا پی ٹی آئی کا فطری عمل ہے ایسے گھٹیا سیاسی طرز عمل کی  ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عمران خان نے پاکستانی عوام جینا دوبھر کیا ہوا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...