لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے منگل کے روز لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کرینگے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے ۔
حمزہ شہباز لندن روانہ