قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور سکنے کے علاقے میں اوباش ملزم نے بچی کوبے آبرو کر دیا۔ پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر لیا۔ منزہ عالم نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ چند روز قبل میں نے اپنی 12سالہ بیٹی (ث) کو اپنے شوہر کو جانوروں والی حویلی سے بلانے کو بھیجا تو راستے میں ہماری ہمسائی طیبہ بی بی نے میری بیٹی کو گھر لے جاکر کھانے پینے میں بے ہوشی کی دوا ملا کر دی جس کے بعد ملزم عارف نے میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا ہے۔
زیادتی
قصور: اوباش کی حویلی جانے والی 12 سالہ بچی سے زیادتی‘ مقدمہ درج
Dec 14, 2022