اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)30لاکھ روپے مالیتی چیک ڈس آنر ہو گئے تھانہ بنی گالہ کو اویس رضانے بتایا کہ امین خان نے گاڑی کے لین دین کے سلسلے میں10لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ رمنا کو سنیل احمد نے بتایا کہ مظہر عالم نے پلاتوں کی فائلوں کے لین دین کے سلسلے میں 13لاکھ60ہزار روپے کے چیک دئے جو ڈس آنر ہو گئے،تھانہ رمنا کو محمد اختر نے بتایا کہ جی الیون مرکز میں غلام حیدر نے لین دین کے سلے میں 6لاکھ50ہزارروپے کے 2چیک دیئے جو ڈس آنر ہو گئے۔