ڈگری(نامہ نگار)ایکسئین حسیکو ڈگری کا تبادلہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسئین حیسکو سب ڈویژن ڈگری سہیل احمد شیخ کا تبادلہ کردیا گیا۔ انکی جگہ علی رضا بھٹی کو ایکسئین حیسکو علی رضا بھٹی کو تعینات کیا گیا ۔ علی رضا بھٹی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ دریں اثناء ایکسئین ڈگری جناب علی رضا بھٹی صاحب ڈویژنل چیئرمین میر حسن قائم خانی اور تمام یونین عہدے دار نے ویلکم کیا اور روایتی تحفہ سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کی۔