دراصل 

اسمبلی توڑنے کی بات یوں ہی تو نہیں کی ہے
اسے دراصل اپنی خواہشوں میں رنگ بھرنا ہے
الیکشن کے حوالے سے بھی جو اس نے کہا ابتک
بظاہر اس کا مقصد حاکموں کو تنگ کرنا ہے

ای پیپر دی نیشن