ملتان (نیوز رپورٹر) میٹرک سیکنڈ سالانہ امتحان کے نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے 28 دسمبر 2022 تک ری چیکنگ کی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میںکہاگیا ہے کہ پیپرز کی ری چیکنگ کی آخری تاریخ 28دسمبر ہے جس کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جاسکتی۔