جائیکا کا محکمہ صحت کی مدد سے چلڈرن کمپلیکس ملتان کی ایمرجنسی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ 


ملتان(   وقائع نگار خصوصی)جاپان انٹرنیشنل  کا ر پو ریشن ایجنسی (جائیکا) نے  محکمہ صحت کے ساتھ مل کر  چلڈرن کمپلیکس ملتان کے ایمرجنسی وارڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا  فیصلہ کیا ہے تاکہ غریب عوام  کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں ۔اس سلسلہ میں جا پا نی ایجنسی  ایمرجنسی وارڈ کی از سر نو بحالی کے لیے چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ کو  جدید آلات  بستروں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ چلڈرن کمپلیکس کے سٹاف کو انٹر نیشنل لیول  کی ٹریننگ دے گی۔

ای پیپر دی نیشن