ملتان (سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایک روزہ دورہ پر 17 دسمبر ہفتہ کو کہروڑ پکا پہنچیں گے اور جماعت اسلامی کے رہنما خورشید کانجو مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی اجتماع میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ صدر علماء و مشائخ میاں مقصود احمد بھی شرکت کریں گے۔