شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کیاپھر جب وہ آہی پڑے گااس پرایمان لاؤگے۔ہاں اب مانا!حالانکہ تم اس کی جلدی مچایاکرتے تھےoپھرظالموں سے کہا جائے گا کہ ہمیشہ کاعذاب چکھو۔تم کوتوتمہارے کیئے کا ہی بدلہ ملاہے۔
سورۃیونس(آیت:51تا52)