مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے امیدوارو ں کو فائنل کرنے کا سلسلہ شروع  

لاہور(نیوز رپورٹر)پا کستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کو فائنل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے خواہشمندامیدواروں کے انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے۔حارث ڈار نے کہا کہ قوم شعور کو ووٹ دیگی، وہی مدمقابل رہے گا جو عوام کی خدمت کی سیاست کرے گا۔ عام انتخابات کیلئے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے۔ قومی اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں میں مضبوط امیدوار میدان میں اتاریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...