وقتی فاقے دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لاسکتے ہیں: تحقیق

سان ڈیاگو (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الزائمرز مرض سے بچنے کے لیے کھانے کے اوقات میں خیال کا رکھا جانا کھائی گئی غذا کے متعلق احتیاط کے برابر اہمیت کا حامل ہوسکتا ہے۔ جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ وقتی فاقے دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتے ہیں۔  سائنس دانوں نے چوہوں کے کھانے کے اوقات کو روزانہ کی بنیاد پر چھ گھنٹوں تک محدود کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن