واشنگٹن (نیٹ نیوز) تمباکو نوشی صرف جسم نہیں بلکہ دماغ کے لیے بھی تباہ کن ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تمباکو نوشی سے دماغ سکڑنے کا خطرہ بڑھتا ہے اور دماغ قبل از وقت بڑھاپے کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 40 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔
تمباکو نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے: تحقیق
Dec 14, 2023