امریکی ایوان نمائندگان نے روس سے یورینیئم کی درآمدات بند کرنے کا بِل منظور

واشنگٹن (اے پی پی)امریکی  ایوان نمائندگان نے روس سے یورینیئم کی درآمدات  بند کرنے  کا بل منظور کر لیا ۔ ترک خبر رساں ادارے  ٹی آر ٹی کے مطابق بِل کے آئینی حیثیت اختیار کرنے سے90 دن بعد روس سے یورینیئم کی درآمدات ممنوع ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن