اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع نے کے مطابق اجلاس ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہوگا۔
جسٹس مظاہر نقوی کے معاملہ پر جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا
Dec 14, 2023