ہائیکورٹ: قصور ویڈیو سکینڈل کیس، 3 ملزموں کی عمر قید سزا کالعدم قرار، بری

Dec 14, 2023

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے قصور ویڈیو سکینڈل کیس میں عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے تین ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالت نے ملزمان حسیم عامر، علیم آصف، وسیم بٹر کی اپیلوں کو منظور کیا۔ ملزمان کے وکیل عابد حسین کھچی نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان کو دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

مزیدخبریں