ملک کے پانچ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزارت صحت نے ملک کے پانچ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہکراچی میں ملیر اور حب  پشاور اور خیبر پی کے کے ضلع ٹانک میں بھی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...