اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ترنول کی حدود اتفاق کالونی میں دوگرپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران چاقو چل گئے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اسد نامی نوجوان کی نعش پمس ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔
اتفاق کالونی میں دوگرپوں میں لڑائی، ایک نوجوان جاں بحق
Dec 14, 2023