نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محترمہ نخبہ صبغت اللہ سدھو اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عثمان غنی نے تحصیل نوشہرہ ورکاں میں مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور کم پیمائش پر نوشہرہ پٹرولیم کو پندرہ ہزار روپے جرمانہ السید پٹرولیم کو دس ہزار روپے جرمانہ جبکہ الظفر پٹرولیم مٹوبھائیکے روڈ کو زائد نرخ پر سیل کر دیا۔
کم پیمائش پرتین پمپوں کو جرمانے
Dec 14, 2023