فرمودہ اقبال

آج کل کے مسلمانوںکواپنے مقام رفیع کابخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوںکی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنوتشکیل کرنی چاہیے۔علاوہ ازیںانہیںاس روحانی جمہوریت کوبھی پایہ تکمیل تک پہنچاناچاہیے جواسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(ازخطبات اقبال’’ایک جائزہ۔محمدشریف بقاء‘‘)

ای پیپر دی نیشن