برازیل، تنخواہوں میں اضافےکا مطالبہ کرنےوالےپولیس اورفائربریگیڈ کےعملےنےملک میں شروع ہونیوالےفیسٹیول سےقبل ہڑتال ختم کردی۔

برازیل میں پولیس اہلکاروں کی ہڑتال کےباعث جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگیا تھا۔دوسری جانب برازیل میں دوہزارچودہ کےفٹبال ورلڈ کپ سےقبل سیکورٹی اہلکاروں کیجانب سے ہڑتال نےورلڈ کےانعقاد پرسوالیہ نشان کھڑاکردیا ہے۔ادھرہڑتالی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری فیسٹول کےبعدوہ اپنےمطالبات دوبارہ پیش کریں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کوایسےہڑتال کا حق حاصل نہیں اوروہ گرفتارپولیس افسران کورہا کرنےپرخدشات رکھتےہیں۔واضح رہے کہ برازیل میں پولیس اہلکارتنخواہوں میں انتالیس فیصد اضافےکا مطالبہ کررہےہیں۔

ای پیپر دی نیشن