ہنگری، لوگوں نے سردی سے بچاؤ کے ليے لکڑی یا ہیٹرکا استعمال کرنے کے بجائے اصلی نوٹ جلانا شروع کر دئيے۔

ہنگری کے سينٹرل بينک کی جانب سے پرانے نوٹوں کوضائع کرنے کے بجائے انہيں کاٹ کربنڈل کی صورت ميں فلاحی اداروں کوعطيہ کيا جارہا ہے. جس کے بعد نوٹوں کے يہ بنڈل ان افراد تک پہنچائے جاتے ہيں جو سردی سے بچنے کیلئے مہنگے ذرائع استعمال کرنے کی استطاعت نہيں رکھتے ۔ يہ افراد نوٹوں کے بنڈل جلاکرحرارت حاصل کرتے ہیں اور خودکو شدیدموسم کے اثر سے محفوظ رکھ رہے ہيں ۔

ای پیپر دی نیشن