افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردارسے وہاں پائیدار امن اورترقی میں مدد ملے گی. حناربانی کھر

Feb 14, 2012 | 15:21

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے وزیررخارجہ حنا ربانی کھرسے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال اوراس میں اقوام متحدہ کے کردار کے حوالے سے امورپرتبادلہ خیال کیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں جاری مصالحتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے،اس سے خطے میں قیام امن ، ترقی اور خوشحالی میں مدد ملے گی،حناربانی کھر نے کہا کہ خطے میں تیز رفتار ترقی کیلئے عالمی ادارہ اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔
مزیدخبریں