بلوچ رہنما ہربيارمری نے سوئٹزرلينڈميں نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے ملاقات، بلوچستان کے حالات اور سياسی امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Feb 14, 2012 | 15:35

سفیر یاؤ جنگ
ملاقات ميں دونوں رہنماؤں کے درميان بلوچستان کے حالات اوربلوچستان لبريشن چارٹر کے بارے ميں بھی بات چيت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بلوچ قوم کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی. ان کا کہنا تھا کہ اس وقت بلوچ قوم ميں اتحاد واتفاق کی اشد ضرورت ہے.بيان ميں کہا گيا کہ ہيربيارمری جلد ہی دوسرے بلوچ رہنماؤں سے رابطہ کرينگے.اس موقع پر میرہربیارمری نے کراچی میں قتل ہونے والی براہمداغ بگٹی کی بہن اور بھانجی کے قتل پراظہار تعزیت بھی کیا۔
مزیدخبریں