لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان نیوی وار کالج کے 42ویں سٹاف کورس کے 115رکنی وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جس کا مقصد ملک کی معاشی ترقی میں کاروباری برادری کے کردار کا جائزہ لینا تھا۔
پاکستان نیوی وار کالج کے 42 ویں سٹاف کورس کے وفد کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ
Feb 14, 2013