ختم قل

Feb 14, 2013

لاہور (پ ر) سابق ایڈیشنل سیکرٹری خالد نواز چیمہ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج جمعرات کو ابوبکر مسجد P بلاک ماڈل ٹاون میں دوپہر 2 بجے شروع ہو گی۔ دعا 4 بجے ہو گی۔ 

مزیدخبریں