محفل میلاد

Feb 14, 2013

لاہور (پ ر) حضرت سید فریدالدین شیرازیؒ کے مزار واقع مولا بخش روڈ مزنگ لاہور میں آج بروز جمعرات پیر سید افتخار علی شاہ کی زیر سرپرستی محفل میلاد النبی بعد نماز مغرب ہو گی۔ مولانا نور الہٰی انور خطاب کرینگے۔ 

مزیدخبریں