لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وممبرقومی اسمبلی میاں مرغوب احمدنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے اقتدار کے دوام کیلئے عدلیہ سمیت قومی اداروں کویرغمال بناناچاہا مگران کی عدلیہ پرحملے والی غلطی نے بازی پلٹ دی۔اقتدار کے ایوانوں سے بار بار آئین اورقومی اداروں پرڈرون حملے کئے گئے،اب ان کامحاسبہ اورمحاصرہ ہوگا۔
اقتدار کے ایوانوں سے آئین اورقومی اداروں پرڈرون حملے کئے گئے:میاں مرغوب
Feb 14, 2013