گلگت بلتستان صوبہ بنانے سے ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں:مولانا سمیع الحق

Feb 14, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئر مین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے پاکستان کی سلامتی اور وہاں کے باشندوں کیلئے بڑے مسائل اور خطرات پیدا ہوئے ہیں مغربی دنیا اور امریکہ اس علاقہ کو دوسرا اسرائیل بنانا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان کے علماء اور عمائدین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے اکوڑہ خٹک میں بات چیت کرتے ہوئے کیا

مزیدخبریں