لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن اور ایڈہاک کمیٹی کے خلاف مقامی عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے۔ عدالت نے پی او اے کی رٹ پٹیشن پر اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کو پی او اے کا لوگو اور اس کا نام استعمال کرنے سے روکتے ہوئے 22 فروری کو وضاحت طلب کر لی ہے۔
سپورٹس بورڈ تنازع، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے حکم امتناعی حاصل کر لیا
Feb 14, 2013