یورپی یونین کی رکنیت، فرانس کا ترکی کےساتھ مذاکرات کی بحالی کا عندیہ

Feb 14, 2013


 پیرس(اے پی پی) فرانس نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کےلئے مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ وہ ترکی کی یورپی یونین کی رکنیت کےلئے بات چیت پر بندش ختم کرنے کو تیار ہے۔ ترکی نے یورپی یونین سے مذاکرات کا آغاز2005ءمیں کیا تھا۔


فرانس /ترکی

مزیدخبریں