کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے چمالنگ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، ایف سی کی تردید

Feb 14, 2013

کوئٹہ (این این آئی) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے چمالنگ میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گزشتہ شب نامعلوم مقام سے تنظیم کے ترجمان آزاد بلوچ نے سیٹلائٹ فون کے ذریعےبتایا کہ ہمارے ساتھیوں نے چمالنگ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ۔

مزیدخبریں