فاٹا کا ووٹر وزیراعظم اور گورنر بن سکتا ہے: انجینئر شوکت اللہ

پشاور (اے پی اے)گورنر خیبر پی کے انجنئیر شوکت اللہ نے کہا ہے کہ فاٹا کا ووٹر وزیراعظم اور گورنر بن سکتا ہے، تمام چیزیں بالکل واضح ہیں۔ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں خیبر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے 13ویں بیچ کے طلبہ کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات گفتگو کرتے ہوئے گورنر انجنئیر شوکت اللہ نے کہا کہ اب صرف تعلیم سے نہیں بلکہ فنی تعلیم کی ضرورت ہے۔ اس سے نوجوان دہشتگردی کی طرف مائل نہیں ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن