اسلام آباد(این این آئی) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے حق دعوی ٰکی حمایت کرتا ہوں ¾بدنیتی سامنے آنے تک نیک نیتی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہاکہ وہ دوہری شہریت سے متعلق عدالتی فیصلے کو بھی نہیں مانتے اور طاہر القادری کے حق دعویٰ کی حمایت کرتے ہیں بدنیتی سامنے آنے تک نیک نیتی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ججز درخواست گزار کے حوالے سے وہی معیار اپنائیں جو انہوں نے اپنے لئے مقرر کر رکھا ہے۔
اٹارنی جنرل